خبر ایجنسی کے مطابق نیو یارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز کو آج وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، میئر نیویارک کو 5 مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرم ثابت ہونے پر ایرک ایڈمز کو کئی دہائیوں تک کو جیل میں رہناپڑ سکتا ہے۔ دوسری جانب میئر نیویارک نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ دینے کے مطالبات کو مسترد کرتا ہوں۔ میئر نیویارک پر بنائے گئے مقدمے کے پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ 2021 میں ایرک نےترک شہریوں سے پرتعیش ہوٹلز میں قیام اور مہنگے ریسٹورنٹس میں دعوتیں قبول کیں جس کےعوض ایرک نےسکیورٹی خدشات کے باوجود قونصل خانے کی عمارت کھولنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔واضح رہے کیس کی تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ روز میئر ایرک ایڈمز کی سرکاری رہائش گاہ پہنچ کر وہاں کی تلاشی بھی لی تھی
Related Posts
حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بلیسٹک میزائل سے حملہ، متعدد زخمی
- Admin
- September 15, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والے میزائل کو روکنے کے لیے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام فعال کیاگیا تھا جس نے یمنی میزائل […]
ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس اور مجالس جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات
- Admin
- July 17, 2024
- 0
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انکے اصحاب کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے مختلف شہروں میں […]
پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے ملک کو سالانہ ایک ارب ڈالر کا نقصان
- Admin
- August 31, 2024
- 0
زمینی اور سمندری راستوں سے روزانہ تقریباً 10 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات پاکستان میں اسمگل کی جاتی ہیں جو پاکستان کی سالانہ کھپت کا 20 […]