مریم نواز نے ہدایت کی کہ باڈی کیم پولیس آپریشن، انویسٹی گیشن اور ٹریفک ونگ کے اہلکاروں کو لگائے جائیں گے جب کہ دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا حکم نامہ بھی جاری کیا گیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو باڈی کیم لگانے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، باڈی کیم لگانے کا مقصد پولیس کے رویے میں بہتری اور مانیٹرنگ یقینی بنانا ہے
Related Posts
بنوں: سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی حملے کی کوشش، خوارج سے لڑتے ہوئے 12 جوان شہید
- Admin
- November 20, 2024
- 0
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر خوارج کی جانب سے حملے […]
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، اسرائیل کی امداد روکنے کا مطالبہ
- Admin
- October 13, 2024
- 0
برطانیہ میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا جبکہ گلاسگو اور آئرلینڈ میں مظاہرین نے اسرائیل کے لیے فنڈنگ اور ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا […]
بھارت: جنسی زیادتی کیسز میں اضافہ، کچرا چننے والی خاتون سے مصروف شاہراہ پر زیادتی، شہری نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
- Admin
- September 6, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجن کی ایک مصروف ترین انٹر شیکشن کوئل پھاٹک […]