ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یوم شہدائے پولیس کی تقریب میں مشہور ڈانسر مہک ملک مہمان خصوصی تھی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یوم شہدا پولیس کی تقریب میں پولیس کی جانب سے مشہور ڈانسر مہک ملک کو بطور مہمان مدعو کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس کے پاس کوئی قابل مہمان بلانے کا وقت نہیں تھا جو ٹک ٹاکر اور ڈانسر کو شہدا کی تقریب میں مدعو کیا گیا مہک ملک نے شہدا کے خاندانوں سے خطاب کیا اور پولیس افسران مہک ملک کے ساتھ تصویریں بھی بنواتے رہے

Leave a Reply