ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یوم شہدا پولیس کی تقریب میں پولیس کی جانب سے مشہور ڈانسر مہک ملک کو بطور مہمان مدعو کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس کے پاس کوئی قابل مہمان بلانے کا وقت نہیں تھا جو ٹک ٹاکر اور ڈانسر کو شہدا کی تقریب میں مدعو کیا گیا مہک ملک نے شہدا کے خاندانوں سے خطاب کیا اور پولیس افسران مہک ملک کے ساتھ تصویریں بھی بنواتے رہے
Related Posts
پنجاب پولیس کے دو بڑے افسر دورہ چین کے دوران ایک دوسرے کو گالیاں دیتے رہے
- Admin
- July 19, 2024
- 0
تفصیلات کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کا 12 رکنی وفد پاک چین اکنامک کوریڈور کی سکیورٹی کے مشترکہ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کے لیے چین […]
ڈیوٹی ٹائم پورا ہو جانے پر پائلٹ کا مسافروں سے بھرا جہاز اڑانے سے انکار
- Admin
- October 5, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر پونے سے بنگلورو جانے والی مقامی ائیرلائن کے ساتھ گزشتہ ماہ کی 24 تاریخ کو پیش آیا جہاں […]
ملحد تھا لیکن مزہب اسلام کو جانا اور پیغمبروں کے کردار کی تعلیمات لی، ہنی سنگھ
- Admin
- September 7, 2024
- 0
حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ہنی سنگھ نے اپنی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اٹھایا اور بتایا کہ انٹرنیٹ پر مجھ […]