پولیس کے مطابق دوران تفتیش یہ بات سامنے آئی ہےکہ مقتول ڈاکٹر شاہد کے بیٹے قیوم نے دوست سے مل کر باپ کے قتل کا منصوبہ بنایا، مقتول کا بیٹا ملزم قیوم شاہد ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا مگر والد کے انکار پر بیٹے نے جنوری میں بھی قاتلانہ حملہ کروایا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم نے جنوری میں باپ کے قتل کی ڈیل 50 لاکھ روپے میں کی اور ڈاکٹر شاہد صدیق پر دوسرا حملہ 2 کروڑ روپے میں کروایا گیا۔ پولیس کے مطابق سفید کار جمعہ کے روز صبح 9 بج کر 50 منٹ سے ڈاکٹر شاہد کی ریکی پر تھی، ریکی کرنے والی کار میں ڈاکٹر شاہد کا بیٹا قیوم سوار تھا، جمعہ کے روز مقتول نے بینک سے رقم نکلوا کر مستحق افراد میں تقسیم کی اور اس دوران بھی مشکوک کار ڈاکٹر شاہد کا تعاقب کرتی رہی
Related Posts
حکومت کا ایم ایل ون کے پہلے مرحلے پر عملدرآمد کا فیصلہ
- Admin
- August 30, 2024
- 0
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے دو نکاتی ایجنڈے پر غور کے بعد منظوری دے […]
پی ٹی آئی کا احتجاج: وزارت داخلہ کا سرکاری مشینری کے استعمال کو رکوانے کیلئے چیف سیکرٹری کے پی کو مراسلہ
- Admin
- November 21, 2024
- 0
تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی وزارت داخلہ کے سیکشن افسر کی جانب سے چیف سیکریٹری کے پی کو ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے۔وزارت […]
لاہور ایک بار پھر مضر صحت شہروں میں سر فہرست ، ماہرین نے ہدایات جاری کر دیں
- Admin
- October 27, 2024
- 0
ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جس کا اےکیو آئی 696 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کا فضائی معیار […]