میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو نیوٹرل رہنے کا کہا تھا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنی کہی ہوئی بات سے پھر یوٹرن لے لیا، بانی پی ٹی آئی آج کس منہ سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی بات کر رہےہیں۔میاں افتخار نے مزید کہا کہ سیاسی جماعت کے بغیر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے جبکہ اسٹیبلشمنٹ نے بھی صاف کہا ہے کہ سیاسی پارٹیوں کے درمیان مداخلت نہیں کریں گے
Related Posts
بھارتی وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے
- Admin
- October 4, 2024
- 0
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے […]
وزیر اعلی پنجاب اور گورنر کے درمیان وی سیز کی تقرری کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کر گیا
- Admin
- September 24, 2024
- 0
ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کرکے واپس بھیج دیں جب کہ وزیراعلیٰ کی منظوری سے […]
کراچی: صابنوں میں منشیات چھپا کر سعودیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
- Admin
- September 17, 2024
- 0
ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ائیرپورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی اور پشاور ائیر پورٹس پر کارروائیوں کے دوران 2 مسافروں کو گرفتار […]