ترجمان پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے ترجمان نے ہدایت کی ہے کہ محرم الحرام کے جلوسوں کی انتظامیہ موسمی شدت کو مدنظر رکھ کرحفاظتی تدابیراختیارکریں، بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے فاصلہ رکھیں اور خستہ حال چھتوں کے اوپر محافل کے انعقاد سے گریز کیا جائے، دریاؤں، ندی نالوں کی کراسنگ سے ممکنہ حد تک گریز کریں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی نے ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ 8 اور 9 محرم الحرام کو ریسکیو ادارے خاص طور پر الرٹ رہیں۔ یاد رہے پنجاب میں جمعےکے دن ہونے والی طوفانی بارشوں میں بھی سے 12 افراد جاں بحق ہوئے تھے
Related Posts
فیصل آباد میں بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نکاسی آب کا انتظام نہ ہو سکا
- Admin
- July 12, 2024
- 0
شہر بھر میں سب سے زیادہ بارش غلام محمد آباد 87 ملی میٹر اور مدینہ ٹاؤن میں 86 ملی میٹر ہوئی۔ڈوگر بستی 87 گلستان کالونی […]
اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
- Admin
- July 23, 2024
- 0
پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سویرے بادل برس پڑے جس کے سبب گوجرانوالہ اور جہلم میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے […]
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس اسموگ میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
- Admin
- October 22, 2024
- 0
محکمہ موسمیات کے مطابق عمومی طور پر اسموگ نومبر سے دسمبر کے دوران جاری رہتی ہے تاہم اس مرتبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اسموگ میں […]