صوبہ پنجاب کے آٹھ اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کے تقریباً 53 لاکھ صارفین کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی فیسکو کے خلاف ایک طرف اوور بلنگ کے ذریعے شہریوں سے کروڑوں روپے اضافی وصول کیے جانے کی شکایات ہیں اور دوسری طرف دس ہزار سے زائد حاضر سروس اور تقریباً 12 ہزار ریٹائرڈ فیسکو ملازمین کو سالانہ لگ بھگ چار کروڑ یونٹ بجلی مفت فراہم کی جاتی ہے جبکہ لائن لاسز اور بجلی چوری کی مد میں ہونے والا نقصان بھی ریگولر بل ادا کرنے والوں سے وصول کیا جاتا ہے۔
Related Posts
فلور ملز ایسوسی ایشن کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہڑتال 10 روز کیلئے موخر
- Admin
- July 13, 2024
- 0
لاہور میں پاکستان فلارملز ایسوسی ایشن اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ حکومتی کمیٹی میں چیئرمین ایف بی آر اور 4 وفاقی وزرا شامل […]
فیصل آباد: گھر کے باہر سے لاپتہ ہونے والے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد
- Admin
- October 15, 2024
- 0
پولیس ذرائع کے مطابق نواحی علاقے بوگنی میں ظفر اقبال نامی شخص کا 7 سالہ بیٹا گھر کے باہر سے لاپتا ہو گیا تھا جس […]
نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کیخلاف شروع ہوں گی، ایف بی آر نے خبردار کر دیا
- Admin
- October 9, 2024
- 0
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں راشد لنگڑیال کا کہنا تھاکہ انکم ٹیکس گوشوارے کی تعداد 40 لاکھ سے زیادہ ہوچکی اور انکم ٹیکس […]