فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلی خیر پختونخواہ سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کے وارنٹ سانحہ نو مئی کے مقدمات میں جاری کیے گئے ہیں مراد سعید.حماد اظہر. میاں اسلم اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری اعجاز منہاس سمیت 25 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جے آئی ٹی کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا
Related Posts
عمران خان کے ملٹری ٹرائل یا حراست کو لیکر کوئی درخواست وزارت دفاع کو موصول نہیں ہوئی، حکومتی وکیل کا عدالت میں موقف
- Admin
- September 16, 2024
- 0
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن […]
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس اسموگ میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
- Admin
- October 22, 2024
- 0
محکمہ موسمیات کے مطابق عمومی طور پر اسموگ نومبر سے دسمبر کے دوران جاری رہتی ہے تاہم اس مرتبہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اسموگ میں […]
بارکھان سے لاپتہ ہونیوالا صحافی کوہلو پریس کلب پہنچ گیا
- Admin
- August 29, 2024
- 0
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان سے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے مقامی صحافی حیات کھیتران کوہلو پریس کلب پہنچ گئے۔صحافی کے بھائی حفیظ اللہ کھیتران […]