صوبہ پنجاب کے آٹھ اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کے تقریباً 53 لاکھ صارفین کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی فیسکو کے خلاف ایک طرف اوور بلنگ کے ذریعے شہریوں سے کروڑوں روپے اضافی وصول کیے جانے کی شکایات ہیں اور دوسری طرف دس ہزار سے زائد حاضر سروس اور تقریباً 12 ہزار ریٹائرڈ فیسکو ملازمین کو سالانہ لگ بھگ چار کروڑ یونٹ بجلی مفت فراہم کی جاتی ہے جبکہ لائن لاسز اور بجلی چوری کی مد میں ہونے والا نقصان بھی ریگولر بل ادا کرنے والوں سے وصول کیا جاتا ہے۔
Related Posts
علی امین افغانستان کے کسی صوبے کے وزیر لگتے ہیں، گورنر کے پی کا گنڈاپور پر وار
- Admin
- September 19, 2024
- 0
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی سے شروع میں، میں نے مثبت بات […]
نیو یارک میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ہوٹل کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ
- Admin
- July 24, 2024
- 0
مظاہرین نے اسرائیلی جرائم کیلئے مزید رقم فراہم نہ کرنے اور فلسطین کی آزادی سمیت غزہ ریڈ لائن کے نعرے لگائے۔اسرائیلی وزیراعظم کے ہوٹل کے […]
علی امین گنڈا پور کے مریم نواز پر لفظی وار، عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا
- Admin
- September 30, 2024
- 0
علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں جلسے کیوں کروں؟ نواز […]