جاپان کی ایک یونیورسٹی میں طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا ے مطابق جاپان کےدارالحکومت ٹوکیو کی ایک یونی ورسٹی میں ایک لڑکی نے کلاس روم میں ہتھوڑے سےحملہ کرکے 8 لوگوں کو زخمی کردیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق واقعہ ٹوکیو کی ہوسی یونیورسٹی کے تما کیمپس میں پیش آیا جبکہ حملہ آور 22 سالہ طالبہ کو موقع پر گرفتار کرلیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزمہ کا کہنا ہے کہ وہ نظراندازکیےجانے پر فرسٹریشن کا شکار تھی، پولیس نےواقعےکی مزیدتفصیلات فراہم نہیں کیں
Related Posts
اسرائیلی فوج کا غزہ میں پولیو مرکز پر حملہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی
- Admin
- November 3, 2024
- 0
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ میں پولیو مرکز پر گرینیڈ سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 […]
سیاسی مذاکرات ہو رہے ہیں اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہئے، بیرسٹر گوہر
- Admin
- January 14, 2025
- 0
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے۔اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا […]
حکومت تنہا کرپشن کیخلاف جنگ نہیں جیت سکتی، وزیر اعظم شہباز شریف
- Admin
- December 9, 2024
- 0
انسدادکرپشن کےعالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ہماری نوجوان نسل ایسے مستقبل کی مستحق ہے جو کرپشن سے پاک ہو، آنے […]