ترجمان او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے بیٹانی-2 کنویں میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیںترجمان نے بتایا کہ او جی ڈی سی ایل نے گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت کیے اور ولی بلاک ساماناسک فارمیشن میں یہ پہلی ہائیڈرو کاربن دریافت ہے۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ابتدائی طورپر یومیہ 21 لاکھ 14ہزار مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی اور یومیہ74 بیرل خام تیل ملے گا، ساماناسک فارمیشن میں بیٹانی کنواں -2 او جی ڈی سی ایل کی اہم دریافت ہے۔او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ دریافت سے علاقے میں مزید کنویں کھودنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے
Related Posts
بچے بہت چیختے تھے، نوابشاہ میں ماں نے جڑواں بچوں کا گلہ کاٹ کر قتل کر دیا
- Admin
- December 20, 2024
- 0
نوابشاہ کے علاقے غریب آباد کی رہائشی خاتون گزشتہ روز اپنے دو 5 سالہ جڑواں بچوں محمد رضا اور محمد حمزہ کو صرف اس لیے […]
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے مختلف بیماریوں سے بچاو کی ویکسین لازمی قرار دے دی
- Admin
- January 13, 2025
- 0
سعودی سول ایوی ایشن گاکا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے تمام ضروری ویکسینیشن اور احتیاطی تدابیر لازمی ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں […]
ایک سیاسی جماعت نے اداروں اور پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے ہر حربہ استعمال کیا، اسحاق ڈار
- Admin
- September 7, 2024
- 0
اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام یوم دفاع کی مناسبت سے لندن میں منعقدہ تقریب سے اسحاق ڈار نے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔اسحاق ڈار نے […]