کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن ریاست کے 500 سے زائد اسپتالوں کی نمائندہ تنظیم ہے، اسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر آصف محمود کو اس سال کے ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اس موقع پر ڈاکٹر آصف محمود کا کہنا تھا کہ بحثیت ڈاکٹر اور انسانی حقوق ایکٹیوسٹ ان کے لیے یہ ایوارڈ اعزاز کی بات ہے۔ ڈاکٹر آصف نے مزید کہا کہ وہ یہ ذمہ داری سمجھتے ہیں کہ وہ ناصرف امریکا بلکہ دنیا بھر میں سماجی انصاف کے لیے آواز اٹھاتے رہیں۔
Related Posts
پاک روس تعلقات پر مغرب کو ناراض نہیں ہونا چاہئے، اویس لغاری
- Admin
- December 5, 2024
- 0
روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اویس لغاری نے کہا کہ ہم پاک روس تعلقات سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں، […]
ملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز میں جلد فیصلوں کی ضرورت ہے، نریندر مودی
- Admin
- August 31, 2024
- 0
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سپریم کورٹ کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب میں مودی نے کہا کہ ملک میں خواتین اور […]
ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی ناکام، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا
- Admin
- August 31, 2024
- 0
کچھ عرصہ قبل امریکی ریاست پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں ایک انتخابی ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں […]