اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آبادکی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے ایک کلو گرام ہیروئن اور 200 گرام چرس برآمد کی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ ملتان میں ایک یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 495 گرام آئس برآمد کی گئی، گرفتار ملزمان نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ترجمان کے مطابق کوہاٹ میں الفیصل بس اسٹینڈ پر ملزم کے قبضے سے 550 گرام چرس اور ڈیرہ غازی خان میں 2 کارروائیوں میں 2 ملزمان سے 1200گرام آئس برآمد کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزمان سے مجموعی طور پر44 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 3.445 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جب کہ خاتون سمیت دیگر ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں
Related Posts
وفاقی حکومت نے مزید کئی اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا
- Admin
- September 30, 2024
- 0
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے مزید مختلف اداروں کی نجکاری سے متعلق پلان پرعمل درآمد کے لیے وزارت نجکاری اور وزارت […]
دنیا میں امن کے کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے، خواجہ آصف
- Admin
- November 19, 2024
- 0
کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کی دفاعی صنعت اپنی […]
عمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات مت کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں، اسد قیصر
- Admin
- November 1, 2024
- 0
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ کل ہم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئے لیکن ہماری […]