امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گرینڈ جیوری نے گزشتہ روز خفیہ طور پر فرد جرم کی منظوری دی جبکہ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے آج الزامات کا اعلان متوقع ہے۔ خبر کے مطابق ٹرمپ ٹیم نے اگست میں کہا تھا کہ اس کے کچھ اندرونی مواصلات ہیک کیے گئے اور ٹرمپ کی انتخابی ٹیم نے ہیکنگ کا الزام ایرانی حکومت پر لگایا تھا۔ امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ ٹرمپ کہہ چکےہیں ان کے قتل کی کوششوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہوسکتا ہے جبکہ ایران نے ٹرمپ حملوں میں ملوث ہونے سے متعلق الزامات کی تردید کی ہے۔ واضح رہے امریکہ میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس میں ریبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے درمیان مقابلہ ہوگا
Related Posts
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی کرنسی کیلئے نوٹوں کے ڈیزائن شارٹ لسٹ کر لئے
- Admin
- September 6, 2024
- 0
سٹیٹ بینک کے مطابق کل 9 ڈیزائنرز کے جانب سے بھیجے گئے 10 ڈیزائنز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے اور جن افراد کے ڈیزائن […]
مخصوص نشستوں کیلئے اسپیکر کا خط، پی ٹی آئی نے وضاحت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- Admin
- September 21, 2024
- 0
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کمیشن کو خط پر وضاحت کی استدعا کرتے […]
پی ٹی آئی والے لاشیں اور تصادم چاہتے ہیں اسلئے یہ ڈی چوک آئیں گے، فیصل واوڈا
- Admin
- October 3, 2024
- 0
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی پہلے خود کو ذہنی غلامی سے تو آزاد کریں، […]