پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے ترجمان کے مطابق مشتعل علاقہ مکین زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس گئے اور بجلی بحال کر دی۔پیسکو ترجمان کا بتانا ہے کہ مشتعل مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ بھی کیا جس کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری کو طلب کرنا پڑا۔ترجمان پیسکو کا کہنا تھا کہ عملے کی سکیورٹی کیلئے پولیس بلائی گئی، پولیس کے آنے کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے۔
Related Posts
موجودہ سیاسی صورتحال پر مولانا فضل الرحمان بھی بول پڑے
- Admin
- July 15, 2024
- 0
حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ […]
خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمان
- Admin
- December 7, 2024
- 0
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبے میں امن […]
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ
- Admin
- November 5, 2024
- 0
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوا۔جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف […]