غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور سے بے قابو ہونے والی اسکول بس ایک اسکول کے قریب کھڑے ایک ہجوم میں داخل ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق چین کے سرکاری میڈیا نے 11 اموات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں 5 طالب علم ہیں اور 6 دیگر افراد میں بچوں کے والدین ہیں۔پولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جس سے تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم فوری طور پر حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے
Related Posts
نیپالی پارلیمنٹ کا اپنے وزیر اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار
- Admin
- July 13, 2024
- 0
نیپال کے وزیراعظم پشپا کمار داہل پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال کی پارلیمنٹ میں گزشتہ […]
غزہ میں جنگ بندی کیلئے پہلے سے بہت زیادہ قریب پہنچ گئے ہیں، امریکی صدر
- Admin
- August 18, 2024
- 0
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے بغیر دوحا میں امریکا، اسرائیل، قطر اور مصر کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے […]
روسی صدر پیوٹن کی پاکستان کے یوم آزادی پر نیک تمنائیں
- Admin
- August 14, 2024
- 0
پاکستان کے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں روسی صدر نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان دوستانہ تعلقات استوار ہیں، دوطرفہ تعاون، انسداد […]