دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والی علیمہ خان، عظمیٰ خان کو آج اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے دونوں کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سیشن عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصرکے بھائی عدنان خان کو بھی ایک روزہ جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیا۔ڈیوٹی جج نے علیمہ خان، عظمیٰ خان اور دیگر ملزمان کوکل انسداد دِہشتگردی عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے عمران خان کی بہنوں کو 2 روز قبل اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے گرفتار کیا تھا
Related Posts
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان
- Admin
- October 14, 2024
- 0
ٹنڈو الہیار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس […]
ایس سی او کانفرنس: پنجاب حکومت نے بھی امن و امان کیلئے پاک فوج طلب کر لی
- Admin
- October 5, 2024
- 0
وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے فوج کی خدمات سے متعلق قواعد کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے […]
خیبر پختونخوا حکومت کا علی امین گنڈا پور کی بازیابی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
- Admin
- September 10, 2024
- 0
اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مشعال یوسفزئی نے اسلام آباد پولیس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے […]