پولیو ورکرز پر بغیر قطرے پلائے نشانات لگانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔سی ای او ایمرجنسی پولیو سینٹر کا کہنا ہےکہ مانیٹرنگ کے ذریعے یہ ٹیمیں پکڑی گئی ہیں۔سی ای او کے مطابق 28 ماہ تک پولیو فری رہنے کے بعد بلوچستان ایک بار پھر پولیو کیسز کا مرکز بن گیا ہے،7 ماہ میں 12 کیسز سامنے آچکے ہیں جب کہ 3 اموات بھی ہوئی ہیں۔ صوبے بھر میں 9 ستمبر سے انسداد پولیو کی خصوصی مہم چلانے کا اعلان کیا گیا ہے
Related Posts
کیا پاکستان میں سرمایہ کاری میں رکاوٹ ایجنسیاں ہیں؟؟؟
- admin
- June 28, 2024
- 0
قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بجٹ عوام کے خلاف معاشی دہشتگردی ہے اور اس […]
مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے چند ہزار لوگ اکٹھے کر پائی، عطا تارڑ
- Admin
- September 22, 2024
- 0
عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہا،، مکمل فِری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی پاکستان بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی ،، بولے،، […]
کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم الحرام کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ
- Admin
- July 13, 2024
- 0
کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رہے گی۔حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران 7 اور 10 […]