اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، میں نے ہاتھ ملایا اور بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا، دو طرفہ گلے شکووں کا تبادلہ ہوا۔شیر افضل مروت نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر کے سامنے 22 اگست کے جلسے سےمتعلق ذمہ داری سونپی گئی ہے، بیرسٹر گوہر نے واضح پیغام دیا ہے کہ پارٹی اختلافات نہیں ہوں گے، آج ہم شیر وشکر ہوگئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی سے اختلافات بانی پی ٹی آئی کے کہنے پرختم کر رہا ہوں، ان کی یقین دہانی پر سب معاملہ ختم ہوگیا، مجھے صرف بانی پی ٹی آئی ہی نکال سکتے ہیں، پارٹی رہنماوں کے متعلق دیے گئے ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں
Related Posts
اسرائیل کا التابعین سکول پر حملہ، امریکہ کا تشویش کا اظہار
- Admin
- August 11, 2024
- 0
امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسکول پر حملے سے متعلق اسرائیلی حکام سے رابطے میں ہیں، اسرائیل نے کہا ہے کہ حملے میں […]
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا ڈگریوں کی تصدیق کا سسٹم کئی روز سے خراب، طلبہ پریشان
- Admin
- July 18, 2024
- 0
ایچ ای سی ذرائع کے مطابق سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے سیکڑوں طلبا و طالبات کی ڈگریوں کی تصدیق کا معاملہ لٹک گیا جس […]
جاپان : طالبہ نے نظر انداز کئے جانے پر ہتھوڑی کے وار سے 8 افراد کو زخمی کر دیا
- Admin
- January 10, 2025
- 0
جاپان کی ایک یونیورسٹی میں طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا ے مطابق […]