امریکا کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسکول پر حملے سے متعلق اسرائیلی حکام سے رابطے میں ہیں، اسرائیل نے کہا ہے کہ حملے میں حماس کے اعلیٰ حکام کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حکام سے اس سلسلے میں مزید معلومات لے رہے ہیں۔دوسری جانب نشانہ بنائی گئی عمارت میں حماس نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ہونے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا۔واضح رہے گزشتہ روز اسکول پر اسرائیلی حملے میں120 فلسطینی شہید ہوگئے تھے، گزشتہ برس اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک39 ہزار 700 فلسطینی سے زائد شہید اور 91 ہزار 700 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
Related Posts
بھارتی فوج کے 5 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہو گئے
- admin
- June 29, 2024
- 0
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل پر معمول کی مشقیں کررہے تھے کہ اس دوران فوجی اہلکار […]
پیرس اولمپکس سے قبل شر پسند عناصر کی توڑ پھوڑ ، فرانس میں ٹرینوں کا نظام بری طرح متاثر
- Admin
- July 26, 2024
- 0
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل منظم انداز سے ٹرین نیٹ ورک پرحملے کرکے توڑ پھوڑ اور لائنوں […]
طلبہ نے بنگلہ دیش کو بچایا، عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس ڈھاکہ پہنچنے پر آبدیدہ
- Admin
- August 8, 2024
- 0
ڈھاکہ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ طلبا نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، اب ہم نے […]