غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی گرفتار کرلیے۔ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 2 افراد مارے گئے۔دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران خطے کی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن خطے کو عدم استحکام سے بچانے کے لیے اسرائیل کو سزا دینا ضروری ہے
Related Posts
زلفی بخاری نے عمران خان کی جانب سے ٹرمپ کو الیکشن کی جیت پر مبارکباد پیش کر دی
- Admin
- November 6, 2024
- 0
ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ بالخصوص غزہ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کی امید ہے، دعا ہے کہ یہ […]
اطالوی فنکار کا فن پارہ دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا اربوں روپے میں نیلام
- Admin
- November 22, 2024
- 0
اطالوی فنکار موریزو کیتلان کا ایک فن پارہ آئل پینٹنگ فوٹو گرافی یا منفرد مجسمہ نہیں بلکہ دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا تازہ پھل […]
اسماعیل ہنیہ پر حملہ ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا، سعودی عرب
- Admin
- August 8, 2024
- 0
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا گیاتھا، وہ نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری […]