قاضی خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین بلوچستان حکومت کوعطیہ کی ہےقاضی خاندان نے زمین حکومت کو دینے کے لیے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا اور اس خط پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور قاضی عظمت عیسیٰ کے دستخط ہیں۔ قاضی خاندان کی جانب سے بھیجے گئے خط میں بتایا گیا کہ عطیہ کی گئی اراضی زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی کے ساتھ واقع ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اراضی عوام کے مفاد میں بطور انوائرمنٹل سینٹر (ماحولیاتی سینٹر) کے طور پر استعمال کے لیے ہوگی اور قاضی خاندان کی یہ اراضی 14 اگست سے حکومت کے سپرد کی جائے گی
Related Posts
ٹام سوازی امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کے سربراہ بن گئے
- Admin
- September 4, 2024
- 0
ٹام سوازی کے پاکستانی کاکس کا سربراہ بننے سے متعلق تقریب نیویارک میں ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات شریک ہوئیں۔اس موقع پر […]
ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہو گیا
- admin
- June 28, 2024
- 0
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمیت2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہے۔ 10گرام سونے کا […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارتوں کی ای آفس منتقلی کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس لے لیا
- Admin
- August 19, 2024
- 0
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نےہدایات پر عمل درآمد کے لیے 2 ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو […]