متحدہ عرب امارات کے دیگر شہروں میں سندھ کے لوگوں کو درپیش ویزا مسائل کے حل کیلئے میئر سکھر اور ترجمان سندھ حکومت ارسلان اسلام شیخ نے اماراتی قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ امارت کے پاکستان سے بہترین تعلقات ہیں، پاکستانی بہن بھائیوں کے لیے ہرممکن اور 100 فیصد سہولت دیتے ہیں اورپاکستانیوں پر کسی بھی حوالے سے کوئی پابندی نہیں ہے، جسے لوگ سمجھتے پابندی سمجھتے ہیں وہ دراصل چیک اینڈ بیلنس کو مکمل فعال کرنے کا عمل ہے۔
Related Posts
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکی تجویز پر اتفاق کر لیا
- admin
- July 8, 2024
- 0
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی فوجیوں سمیت دیگر قیدیوں کی رہائی کیلئے بات چیت شروع کرنے کی امریکی تجویز قبول کر لی […]
پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں، نمائندہ آئی ایم ایف
- Admin
- October 10, 2024
- 0
ایس ڈی پی آئی کے زیر انتظام تقریب سے خطاب میں ایشتر پیریز نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے ذریعے ٹیکس کے دائرہ […]
یورپی کمیشن نے میٹا پر 78 کروڑ یورو سے زائد کا جرمانہ عائد کر دیا
- Admin
- November 15, 2024
- 0
یورپی ادارے نے یہ جرمانہ فیس بک مارکیٹ پلیس کی جانب سے یورپی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا ہے۔یورپی کمیشن کی جانب سے […]