فیصل آباد میں چار روز قبل حجام کی دکان میں اے سی پھٹنے سے زخمی ہونے والے 6 میں سے 5 افراد دم توڑ گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں عثمان، علی رضا، نبیل، علی انور اور حسنین شامل ہیں، تمام نوجوان حمام میں بیٹھے تھے کہ اے سی اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔اے سی پھٹنے سے آگ لگ گئی اور تمام نوجوان آگ میں جھلس گئے، جاں بحق نوجوانوں کا تعلق ایک ہی محلے سے تھا، تمام افراد کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا ہے
Related Posts
کراچی: کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ ذہنی مریض ہے، وکیل کا موقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دے دیا
- Admin
- August 20, 2024
- 0
کراچی سٹی کورٹ میں کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی ہلاکت کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے ملزمہ کو عدالت میں پیش […]
میں اور علی امین ڈی چوک جا کر احتجاج کرنے کے حق میں نہیں تھے، شیر افضل مروت
- Admin
- November 27, 2024
- 0
تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا کہ میں اورعلی امین گنڈاپور ڈی چوک جاکر احتجاج کرنے کے حق میں نہیں تھے۔انہوں نے کہا […]
ریڈیو پاکستان کا خسارہ کم کرنے کیلئے حکومت کا عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ، عوام کی جانب سے حکومت پر سخت تنقید
- Admin
- July 26, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق ریڈیو پاکستان کا خسارہ 2 ارب روپے سے تجاوز کر جانے پر اس ادارے کا خسارہ کم کرنے کیلئے حکومت کی جانب […]