عمران خان کے خلاف 9 کے 12 مقدمات کی تفتیش کے لیے لاہور پولیس کی 12 رکنی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی ہے۔لاہور پولیس کی ٹیم 12 انسپکٹرز پر مشتمل ہےجس کے سربراہ ڈی ایس پی جاوید آصف ہیں، پولیس آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے تین ٹیسٹ کرے گی جس میں ان کا پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ کیا جائے گا۔بانی پی ٹی آئی گزشتہ روز لاہور پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے، انہوں نے نے وکلا کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے کی شرط رکھی تھی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 25جولائی تک جسمانی ریمانڈ منظور کر رکھا ہے
Related Posts
پاکستانی اسپنرز کی شاندار باولنگ، انگلیند کو 152 رنز سے شکست، قومی ٹیم نے 44 ماہ بعد ہوم گراونڈ میں فتح حاصل کی
- Admin
- October 18, 2024
- 0
ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز دو وکٹ کے نقصان پر 36 رنز سے […]
دنیا بھر میں آئی ٹی سروسز میں فنی خرابی، انٹرنیٹ سروسز متاثر
- Admin
- July 19, 2024
- 0
دنیا بھرمیں آئی ٹی سروسز میں بڑے پیمانے پر فنی خرابی پیدا ہوگئیں مائیکروسافٹ میں تکینکی خرابی سے بینک سروس،میڈیا اور کاروباری معاملات متاثر ہیں۔آسٹریلیا […]
جنرل ر فیض حمید کیخلاف بننے والے ٹاپ سٹی کیس کی تفصیلات
- Admin
- August 12, 2024
- 0
رواں سال اپریل کے وسط میں میڈیا کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کی تحقیقات کیلئے […]