صنم جاوید سنٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہائی کے بعد ایف آئی اے اور پولیس کی ٹیموں نے حراست میں لے کر گوجرانوالہ سے روانہ ہو گئی گوجرانوالہ جیل کے بعد پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔لاہور ہائیکورٹ نے تین روز قبل صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمہ سے ڈسچارج کرکے رہائی کے احکامات جاری کیے تھے۔جس کے بعد گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت نے آج صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی،فیصلے پر عملدرآمد کے بعد صنم کو سنٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا کردیا گیا ،رہائی کے وقت ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری سنٹرل جیل کے باہر موجود تھی جنہوں نے صنم جاوید کو دوبارہ سے حراست میں لے لیاا اور گوجرانوالہ سے روانہ ہوگئی گرفتاری کے وقت مقامی پولیس نے سیالکوٹ روڈ کو ناکہ بندی کرکے جگہ جگہ سے بند کررکھا تھا اور پولیس کی بھاری نفری تعنیات کر رکھی تھی
Related Posts
خطے میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان بہت پیچھے ہے، چئیرمین پی ٹی اے
- Admin
- November 21, 2024
- 0
وفاقی دارالحکومت میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہم سب کی […]
صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دئے
- Admin
- September 20, 2024
- 0
صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 کی ذیلی شق ایک […]
عمران خان کا جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کا اعتراف ، پارٹی رہنماوں کی تردید
- Admin
- July 24, 2024
- 0
پیر کو اڈیالہ جیل کے اندر ایک کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے اعتراف کیا کہ ’’میں نے […]