پبلشر رانا عبدالرحمان دو روز قبل لاہور سے لاپتہ ہوئے تھے۔منگل کو لاہور سے لاپتہ ہونے والے پبلشر رانا عبدالرحمن سرپرست ادارہ بک ہوم لاہور تھے۔ ان کی لاش رات گئے فیصل آباد ستیانہ نہر سے برآمد ہوئی ہے تاحال پولیس کہ جانب سے موت کی وجہ اور دیگر وجوہات نہیں بتائی گئیں۔
Related Posts
نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کیخلاف شروع ہوں گی، ایف بی آر نے خبردار کر دیا
- Admin
- October 9, 2024
- 0
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں راشد لنگڑیال کا کہنا تھاکہ انکم ٹیکس گوشوارے کی تعداد 40 لاکھ سے زیادہ ہوچکی اور انکم ٹیکس […]
اسرائیل اور بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، صدر مملکت
- Admin
- September 21, 2024
- 0
عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ آج دنیا کو مختلف علاقوں میں جغرافیائی سیاسی […]
بشری اور قاسم سوری عمران خان کو ایسے دلدل میں لیجا رہے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو، فیصل واوڈا
- Admin
- December 3, 2024
- 0
ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ باہر بیٹھے لوگ عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈے کیلئے استعمال کررہے ہیں، یہ […]