محکمہ موسمیات نے آج سے 15 جولائی تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبہ بھر میں آج سے 15 جولائی تک مون سون بارشیں ہو گی۔پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ اربن فلڈنگ کے خطرے کے پیش نظر بڑے شہروں کی انتظامیہ الرٹ رہے.پیشگی انتظامات مکمل کیے جائیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔
Related Posts
پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آ گیا
- Admin
- November 9, 2024
- 0
ائیر کوالٹی انڈیکس میں پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی […]
ملک کے مختلف شہروں میں آئندہ تین روز تک 200 ملی میٹر بارش کا امکان ، الرٹ جاری
- Admin
- July 29, 2024
- 0
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق آئندہ 3 دنوں میں کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ اور گوجرانوالہ ڈویژن میں 200 ملی میٹر تک بارش […]
طاقتور مون سون ہواوں کی آمد، کراچی میں 3 سے 5 اگست تک شدید بارشوں کا امکان
- Admin
- August 1, 2024
- 0
محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور 3 سے […]