ٹک ٹاک کا بڑا فیصلہ ،کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر کروڑوں ویڈیوز ڈیلیٹ

ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستانی صارفین کو بڑا جھٹکا دیا گیا ۔کمیونی گائیڈ لائز کی خلاف ورزی پر 2کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں۔ ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ٹک ٹاک پاکستان میں مثبت آن لائن ماحول کو فروغ دینے میں مصروف ہے جس کے باعث 3 ماہ میں پاکستانیوں کی 2 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئی ہیں۔دنیا بھر میں 16کروڑ 69لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کی گئی ہیں۔ویڈیوز کو کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر حذف کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply