کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وائی فائی کے ذریعے نیٹ ورک ٹریفک میں باآسانی مداخلت ہوسکتی ہے، راؤٹرز اپڈیٹس کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک کو غیر محفوظ طرف موڑا جاسکتا ہے۔مراسلے کے مطابق وائی فائی نیٹ ورک کے ذریعے ڈائریکٹریز اور فائلز کو باآسانی شیئر کیا جاسکتا ہے۔مراسلے میں صارفین کو وائی فائی کے پاسورڈ پیچیدہ رکھنے کی سفارش کرتے ہوئے وائی فائی کا نام اور آئی ڈی خفیہ رکھنے کی تجویزبھی دی گئی ہے۔مراسلے میں اہم معلومات بچانے کے لیے گیسٹ نیٹ ورک بند کرنے بھی سفارش کی گئی ہے
Related Posts
قومی ائیر لائن کے کپتان نے طیارہ غلط رن وے پر اتار کے مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی
- Admin
- January 19, 2025
- 0
ذرائع کے مطابق پی کے 150 کے کپتان نے طیارے کو غلط رن وے پر اتارا جس کی بورڈ آف سیفٹی انویسٹی گیشن نے تحقیقات […]
دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے انگلینڈ کو 261 رنز اور پاکستان کو 8 وکٹیں درکار
- Admin
- October 17, 2024
- 0
ملتان: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز کےکھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 36 […]
سکیورٹی فورسز کی پشین اور ژوب میں کارروائی، 2 خوارج ہلاک، 5 گرفتار
- Admin
- October 19, 2024
- 0
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پشین میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا […]