کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور صوبائی حکومتوں کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وائی فائی کے ذریعے نیٹ ورک ٹریفک میں باآسانی مداخلت ہوسکتی ہے، راؤٹرز اپڈیٹس کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک کو غیر محفوظ طرف موڑا جاسکتا ہے۔مراسلے کے مطابق وائی فائی نیٹ ورک کے ذریعے ڈائریکٹریز اور فائلز کو باآسانی شیئر کیا جاسکتا ہے۔مراسلے میں صارفین کو وائی فائی کے پاسورڈ پیچیدہ رکھنے کی سفارش کرتے ہوئے وائی فائی کا نام اور آئی ڈی خفیہ رکھنے کی تجویزبھی دی گئی ہے۔مراسلے میں اہم معلومات بچانے کے لیے گیسٹ نیٹ ورک بند کرنے بھی سفارش کی گئی ہے
Related Posts
پنڈی ٹیسٹ: سعود کی سینچری، پاکستان نے انگلینڈ کی پہلی اننگز کی سبقت ختم کر دی
- Admin
- October 25, 2024
- 0
قومی بیٹر سعود شکیل نے اس ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی سنچری اسکور کرلی ، سعود شکیل نے ٹیسٹ کیریئر کی چوتھی سنچری بنائی […]
توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلب
- Admin
- September 16, 2024
- 0
کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کے لیے 30ستمبر تک نجی تخمینہ کاروں سے بولیاں طلب کر لی […]
فواد چوہدری کا سب کچھ یہاں ہے واپس کیوں نہیں آئیں گے؟؟ جسٹس عامر فاروق
- admin
- July 5, 2024
- 0
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی […]