تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ اب اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے مقام پر پہنچ چکا ہے اور ڈی چوک کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔ ڈی چوک اور اطراف میں سکیورٹی سخت کردی گئی اور ڈی چوک کی طرف بڑھنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ ریلی کی قیادت کرنے والوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔اس سے قبل تحریک انصاف کے قافلہ جی 11 اور جی 9 سے گزرا جہاں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم ہوا جب کہ اس وقت بھی دونوں جانب سے ایک دوسرے پر آنسو گیس کی شیلنگ جاری ہے اور پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا جارہا ہے
Related Posts
عدنان صدیقی کی برطانوی بادشاہ سے ملاقات، شاہ چارلس نے پاکستان کے بارے میں کیا کہا؟
- Admin
- November 16, 2024
- 0
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی کی برطانوی بادشاہ چارلس سوئم نے ملاقات میں پاکستان کے حوالے سے دلچسپ گفتگو ہوئی۔اداکار عدنان صدیقی […]
گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے کے دفاع کا فیصلہ کر لیا
- Admin
- October 30, 2024
- 0
تفصیلات کے مطابق حکومت نے تین قانونی فرمز اور آسٹریلیا میں مقیم ایک اہم وکیل کی خدمات حاصل کی ہیں تاکہ گیس پائپ لائن پرپیشرفت […]
برطانیہ کا شرح سود میں کمی کا اعلان
- Admin
- November 7, 2024
- 0
بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے 9 میں سے 8 اراکین نے شرح سود میں کمی کے فیصلے کی حمایت کی۔بینک آف انگلینڈ […]