تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ اب اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے مقام پر پہنچ چکا ہے اور ڈی چوک کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔ ڈی چوک اور اطراف میں سکیورٹی سخت کردی گئی اور ڈی چوک کی طرف بڑھنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ ریلی کی قیادت کرنے والوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔اس سے قبل تحریک انصاف کے قافلہ جی 11 اور جی 9 سے گزرا جہاں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم ہوا جب کہ اس وقت بھی دونوں جانب سے ایک دوسرے پر آنسو گیس کی شیلنگ جاری ہے اور پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا جارہا ہے
Related Posts
بارات اور ڈھول لاہور لیکر جانے والی بات محاورے کے طور پر کی تھی، علی امین گنڈا پور
- Admin
- September 28, 2024
- 0
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میری بات کو سوشل میڈیا […]
آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
- Admin
- October 25, 2024
- 0
برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے برفانی ریچھوں میں مختلف بیماریوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔میڈیا […]
یکم نومبر تک پولیس کے پاس شیلز کا کتنا اسٹاک موجود تھا؟ تفصیلات سی پی او پشاور کو موصول
- Admin
- December 2, 2024
- 0
خیبر پختونخوا کے پولیس افسران نے یکم نومبر تک آنسوگیس شیل اور دیگر آلات کے اسٹاک کی تفصیلات سی پی او پشاور کو فراہم کردیں۔نجی […]