سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی بتائی جاتی ہےقبل ازیں حکومت نے 16اکتو بر 2024 سے آئی ایم ای ایم میں ڈیزل 3.04 روپے اور پیٹرول پر4.07 روپے فی لیٹر کمی کی تھی۔ آئل مارکٹنگ کمپنیوں نے اوگرا چیئرمین کو ایک خط میں ہونے والے بھاری مالی نقصان سے آگاہ کیا تھا۔آئل کمپنیز ایڈو ائزری کونسل (او سی اے سی )کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس بار پرائسنگ فارمولے سے انحراف کرتے ہوئے گزشتہ 16اکتوبر سے قیمتوں کو کم رکھا، ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی 1516روپے سے کم کرکے 13.26روپے فی لیٹر کردی گئی ہے
Related Posts
قیام پاکستان سے اب تک شہباز شریف کے دو سالہ دور اقتدار میں بجلی کی قیمت میں بے پناہ اضافہ
- Admin
- July 19, 2024
- 0
شہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور صرف 2 سال میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ […]
حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی
- Admin
- September 28, 2024
- 0
حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے انکی بیٹی زینب بھی حملے میں شہید ہو گئیں۔گزشتہ روز اسرائیل نے […]
بین الاقوامی برادری ایران کی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کیلئے اسرائیل کو پابند کرے، محمد بن سلمان
- Admin
- November 11, 2024
- 0
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری ایران کی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کے لیے […]