کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن ریاست کے 500 سے زائد اسپتالوں کی نمائندہ تنظیم ہے، اسوسی ایشن کی جانب سے ڈاکٹر آصف محمود کو اس سال کے ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اس موقع پر ڈاکٹر آصف محمود کا کہنا تھا کہ بحثیت ڈاکٹر اور انسانی حقوق ایکٹیوسٹ ان کے لیے یہ ایوارڈ اعزاز کی بات ہے۔ ڈاکٹر آصف نے مزید کہا کہ وہ یہ ذمہ داری سمجھتے ہیں کہ وہ ناصرف امریکا بلکہ دنیا بھر میں سماجی انصاف کے لیے آواز اٹھاتے رہیں۔
Related Posts
امریکی رکن کانگرس اینڈی اوگلز نے کملا ہیرس کیخلاف مواخذے کی کارروائی کی دستاویز جمع کروا دی
- Admin
- July 24, 2024
- 0
ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والے ری پبلکن رکن کانگریس اینڈی اوگلز نے صدر جو بائیڈن کو بھی عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ری پبلکن […]
اسماعیل ہنیہ پر حملہ ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا، سعودی عرب
- Admin
- August 8, 2024
- 0
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا گیاتھا، وہ نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری […]
پاکستان پہلی بار ساوتھ ایشین کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
- Admin
- October 3, 2024
- 0
یہ ایونٹ 24 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، اس سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کو ایونٹ کے انعقاد […]