ذرائع کے مطابق اس سے قبل نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام تھا مگر اب آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد ہی سابق وزیراعظم لندن اور امریکا جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ آئینی ترمیم اسی ہفتے یا اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے سے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ آئینی ترامیم لانے کا فیصلہ کیا تھا مگر مطلوبہ اکثریت نہ ملنے کے باعث بلوں کی منظوری کو کچھ دن آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا
Related Posts
بارکھان سے لاپتہ ہونیوالا صحافی کوہلو پریس کلب پہنچ گیا
- Admin
- August 29, 2024
- 0
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان سے گزشتہ روز لاپتا ہونے والے مقامی صحافی حیات کھیتران کوہلو پریس کلب پہنچ گئے۔صحافی کے بھائی حفیظ اللہ کھیتران […]
ارشد ندیم کا آئی ٹی کے طالبعلموں کو 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
- Admin
- August 16, 2024
- 0
پیرس اولمپکس میں پاکستان کو واحد گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کو قوم کی جانب سے ناصرف سراہا جارہا ہے بلکہ ان پر انعامات […]
حکومت کی جانب سے آئین میں کی جانے والی 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئی
- Admin
- September 17, 2024
- 0
پہلی ترمیم: آئین کے آرٹیکل 9 اے میں ایک لائن کا اضافہ، ’صاف ماحول ہر فرد کا بنیادی حق‘۔ دوسری ترمیم: (1) آرٹیکل 17 میں ترمیم، […]