امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گرینڈ جیوری نے گزشتہ روز خفیہ طور پر فرد جرم کی منظوری دی جبکہ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے آج الزامات کا اعلان متوقع ہے۔ خبر کے مطابق ٹرمپ ٹیم نے اگست میں کہا تھا کہ اس کے کچھ اندرونی مواصلات ہیک کیے گئے اور ٹرمپ کی انتخابی ٹیم نے ہیکنگ کا الزام ایرانی حکومت پر لگایا تھا۔ امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ ٹرمپ کہہ چکےہیں ان کے قتل کی کوششوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہوسکتا ہے جبکہ ایران نے ٹرمپ حملوں میں ملوث ہونے سے متعلق الزامات کی تردید کی ہے۔ واضح رہے امریکہ میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جس میں ریبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے درمیان مقابلہ ہوگا
Related Posts
پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آ گیا
- Admin
- November 9, 2024
- 0
ائیر کوالٹی انڈیکس میں پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی […]
خطے میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان بہت پیچھے ہے، چئیرمین پی ٹی اے
- Admin
- November 21, 2024
- 0
وفاقی دارالحکومت میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہم سب کی […]
قیام پاکستان سے اب تک شہباز شریف کے دو سالہ دور اقتدار میں بجلی کی قیمت میں بے پناہ اضافہ
- Admin
- July 19, 2024
- 0
شہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور صرف 2 سال میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ […]