عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے بنگلا دیش، عراق، مصر، لیبیا اور تیونس میں گلیاں کوچے سج گئے اور درود و سلام کی محفلوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ادھر یمن میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی جب کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینی بھی نبی آخر الزماں کی محبت میں سرشار ہیں جنہوں نے غزہ میں پیغمبر اسلام کی آمد کا جشن منایا۔وزیر اعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات نے عوام الناس کو عید میلاد النبی کی مبارک دی۔اس کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بھی عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔اپنے مختصر پیغام میں نریندر مودی نے ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔
Related Posts
پاک آرمی نے برطانیہ میں ہونے والی پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا
- Admin
- October 13, 2024
- 0
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک آرمی کی ٹیم نے ویلز، برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مشق 2024 میں […]
آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
- Admin
- October 25, 2024
- 0
برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے برفانی ریچھوں میں مختلف بیماریوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔میڈیا […]
فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو میں اسرائیل سے تعاون قبول نہیں، ترک صدر
- Admin
- July 12, 2024
- 0
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جامع اور پائیدار امن تک نیٹو کے اندر اسرائیل سے تعاون قبول نہیں کریں […]