عرب میڈیا کی خبر کے مطابق ایک ٹرک سوار حملہ آور مغربی کنارے پر ملنے والی سرحد ایلنبی برج کراسنگ سے داخل ہوا اور فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی شہری ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی حکام نے بھی فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فورسز کی جوابی فائرنگ میں مسلح شخص بھی ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب اردنی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کنگ حسین کراسنگ پر فائرنگ واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور اردن سرحد پر قائم کنگ حسین پل بھی آمدورفت کے لیے بند کر دیا ہے
Related Posts
چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: آئی سی سی نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیا
- Admin
- November 14, 2024
- 0
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ کے خط کا جواب نہیں دیا۔گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ […]
پاکستان سے ملکر دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈاون کر سکتے ہیں، چینی سفیر
- Admin
- October 30, 2024
- 0
پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ (پی سی آئی) کے زیر اہتمام ’’چائنا ایٹ 75: اے جرنی آف پروگریس، ٹرانسفارمیشن اینڈ لیڈرشپ‘‘ کے موضوع پر بین الاقوامی […]
عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیا
- Admin
- September 1, 2024
- 0
آکسفورڈ کے چانسلر کے لیے اپلائی کرنے پر گارڈین میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایک اور کالم لکھا گیا ہے۔برطانوی اخبار […]