آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے جرائم آرگنائز کرائم کے خلاف قائم کی گئی ٹاسک فورس نے نارتھ ناظم آباد تھانے کی حدود واحد کالونی کھنڈو گوٹھ میں منشیات کے ایک اڈے پر چھاپا ماراجہاں سے 23 لاکھ 35 ہزار روپے نقد اور منشیات برآمد کرلی تاہم اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ رات گئے ریلوے پھاٹک کے قریب اڈے پر چھاپے کے دوران ملزمان فرار ہوگئے تاہم عملے کو 86 گرام منشیات، 23 لاکھ 35 ہزار روپے کیش اور موبائل فون وغیرہ ملے۔پولیس کے مطابق چھاپے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں سخی الرحمان نامی ملزم کو مفرور ظاہر کیا گیا ہے
Related Posts
وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پہ بات چیت
- Admin
- December 20, 2024
- 0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی۔محسن نقوی اور علی امین گنڈاپور کے درمیان ملاقات پشاور میں وزیراعلیٰ آفس میں ہوئی۔وزیراعلیٰ […]
چھبیسویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کئے جانے کا امکان
- Admin
- October 15, 2024
- 0
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے جس میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کی […]
ریاستوں کی آزادی،علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہے، ایس سی او کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ
- Admin
- October 16, 2024
- 0
ایس سی او کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوام کو سیاسی، سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کا آزادانہ اور جمہوری طور […]