بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش حکومت کی کابینہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نئی پالیسی کی منظوری دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر)، فیس بک، یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ملک مخالف پوسٹ کرنے والے افراد کو 3 سال سے لے کر عمر قید تک کی سزا دی جاسکے گی۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ نئی پالیسی کے تحت حکومتی اقدامات، اسکیموں اور حکومت کے مثبت کاموں کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کو حکومت کی جانب سے اشتہارات کی صورت میں سراہا جائیگا۔رپورٹس کے مطابق حکومت کی نئی پالیسی کے تحت سوشل میڈیا صارفین حکومتی اقدامات اور اسکیموں کو سوشل میڈیا پر شئیر کرکے اور فروغ دے کر ماہانہ 8 لاکھ بھارتی روپے تک کما سکتے ہیں
Related Posts
تھائی لینڈ کی نئی ویزا پالیسی، سیاحوں کو کام کرنے کی اجازت مل گئی
- Admin
- August 24, 2024
- 0
ڈیسٹی نیشن تھائی لینڈ ویزا (ڈی ٹی وی) نامی اس نئی ویزا اسکیم کا آغاز 15 جولائی کو کیا گیا تھا جس کا مقصد وہ […]
چیمپئنز ٹرافی کے حوالہ سے بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے واضح موقف پر آئی سی سی پریشان
- Admin
- November 12, 2024
- 0
پاکستان کی جانب سے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی کے پاس آپشنز محدود ہیں۔ہائبرڈ ماڈل کے آپشن کو پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے ہی […]
ایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں
- Admin
- September 8, 2024
- 0
ایلون مسک ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ہیں اور وہ بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بننے کے قریب […]