چین کے شانگزی صوبے میں پل گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی

خبر ایجنسی کے مطابق شانگزی حادثے میں لاپتا ہونے والے 24 افراد کا اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا جب کہ مزید ایک شخص کو ریسکیو کیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق پل گرنے کے بعد چین میں بننے والے روڈ اور پلوں کی کوالٹی پر بھی سوالیہ نشان آگیا ہے کیونکہ ایسا ہی ایک واقع ایک دوسرے صوبے میں اسی سال مئی کے مہینے میں بھی پیش آیا تھا جس میں 36 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی۔

Leave a Reply