لاہور میں پب جی کا جنون ایک اور جان لے گیا، گولی چلنے سے 18 سالہ نوجوان جان بحق

لاہور پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا رہائشی یحییٰ خورشید پب جی گیم کا شوقین تھا، گزشتہ روز اس نے والد کی پستول اٹھائی اور اپنے ساتھ کمرے میں لے گیا۔پولیس نے بتایا کہ گیم کھیلتے ہوئے اچانک پستول چل جانے سے یحییٰ خورشید جان کی بازی ہارگیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

Leave a Reply