اتر پردیش میں مندر کی زمین پر مسجد کی تعمیر کا دعوی، ایک اور مسجد انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھانے کی کوشش

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اترپردیش میں مندر کی زمین پر شاہی عیدگاہ مسجد کی تعمیر کے دعوے اور اسے گرانے سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔اس سے قبل الہ آباد ہائیکورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کی درخواست خارج کردی تھی۔متھرا میں شاہی عید گاہ مسجد اور شری کرشن جنم بھومی تنازع سے متعلق ہندو فریق نے دعویٰ کیا ہے کہ مسجد کٹرا کیشو دیو مندر کی 13 ایکڑ اراضی پر تعمیر کی گئی ہےبھارت میں اس سے قبل بھی کئی مساجد کو ہندو انتہا پسندوں نے گرا کر مندر تعمیر کئے ہیں

Leave a Reply