اسلام آباد میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کسی بھی خوشحال قوم کی بنیاد نظام تعلیم پر ہوتی ہے، تعلیم کا مطلب صرف ڈگری حاصل کرنا نہیں بلکہ تعلیم صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کا نام ہے، نوجوان دستیاب تعلیم کے مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ملکی ترقی کےلیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں، اتحاد اور رواداری کو فروغ دیں، انتہا پسندی اور نفرت کو مسترد کرکے ملک کی جڑیں مضبوط کریں ۔ نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کے ساتھ ناراض نہیں ہوسکتے، آپ کے مطالبات ہوسکتے ہیں، یہ آپ کا حق ہے، آپ اپنے مطالبات حکومت کو پیش کریں مگر ناراضگی کے نام پر وائلنس اور دہشتگردی قابل قبول نہیں
Related Posts
کوشش ہے مشرق وسطی ہے بینکوں سے 4 ارب ڈالرز مل جائیں، گورنر سٹیٹ بینک
- Admin
- August 27, 2024
- 0
برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں نے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے7 ارب […]
سات ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں
- Admin
- August 26, 2024
- 0
آئی ایم ایف کے ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے تاہم بورڈ کے شیڈول میں فی الحال پاکستان […]
سابق امیر جماعت اسلامی کا حکومت اور پی ٹی آئی میں بیک ڈور مذاکرات کا دعوی
- Admin
- November 20, 2024
- 0
پشاور میں نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے ان کے درمیان پیغام رسانی کا کام […]