وزیر اعلی خیبر پجتونخواہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلی خیر پختونخواہ سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کے وارنٹ سانحہ نو مئی کے مقدمات میں جاری کیے گئے ہیں مراد سعید.حماد اظہر. میاں اسلم اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری اعجاز منہاس سمیت 25 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جے آئی ٹی کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا

Leave a Reply