190ملین پاﺅنڈ ریفرنس،عمران خان کے وکلاء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھا دئیے
عدالت نے فریقین سے 11 جون کو مزید دلائل طلب کرلئے، وزارت قانون کا نئے جج کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن غلط ہے، احتساب عدالت نمبر ایک کا جج اضافی چارج کے ساتھ کیس کی سماعت نہیں کرسکتا،بیرسٹر سلمان صفدر