جسٹس وقار احمد کی جانب سے آرڈر شیٹ جاری کی گئی جس میں انہوں نے خود کو الیکشن ٹربیونل سے الگ کرنے کی تصدیق کی۔آرڈر شیٹ میں کہا گیا ہےکہ اعتراض کنندہ نے ٹربیونل پر اعتراض کیا ہے، اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی لائرز فورم کا رکن رہاہوں، پی ٹی آئی دورحکومت میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل رہا ہوں لیکن جب کوئی جج بنتا ہے اور حلف اٹھاتا ہےتو ان کا کسی پارٹی سےتعلق نہیں رہتا۔جسٹس وقار احمد نے مزید کہا کہ مجھ پر اعتراض کے بعد الیکشن کمیشن کے کیسز دوسرے ٹربیونل میں منتقل کیےجائیں، اعتراضات کے بعد الیکشن کیسز نہیں سن سکتا۔واضح رہےکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے رکن صوبائی اسمبلی ارباب وسیم نےجسٹس وقار احمد پراعتراض کیا تھا
Related Posts
پاکستان میں ناکارہ طیاروں کو تربیت کیلئے استعمال کے قابل بنانے کی کوششیں
- Admin
- November 17, 2024
- 0
پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق دوسرا ناکارہ طیارہ پیر اور […]
راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں کو رہا کر دیا
- Admin
- November 12, 2024
- 0
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لینے کے […]
بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتال
- Admin
- August 15, 2024
- 0
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے یوم آزادی پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کیخلاف یوم […]