غیر ملکی میڈیا کے مطابق چور ٹرینوں میں سوار ہوتے شخص کے ہاتھ سے اس وقت موبائل چھین کر فرار ہوجاتے ہیں جب ٹرین چلنے سےکچھ لمحے پہلے دروازے بند ہوتے ہيں۔چند ایک واقعات میں چھینے گئے موبائل فون کے متاثرین کے بینک اکاؤنٹ سے رقم بھی نکالی گئی۔مقامی پولیس نے شہریوں کو ریلوے اسٹیشن پر محتاط رہنےکا مشورہ دیا ہے۔برٹش ٹرانسپورٹ پولیس کا کہنا ہےکہ وہ اس حوالے سے ملنے والی مختلف شکایات کا جائزہ لے رہی ہے اور تحقیقات کر رہی ہے
Related Posts
کراچی: گلبرگ میں تین سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار، اعتراف جرم کر لیا
- Admin
- October 10, 2024
- 0
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد گرفتار کیے جانے والے ملزم رکشہ ڈرائیور نصیر نے بچی کو گلے میں پھندا لگاکر قتل کیا جس کا […]
اسرائیل پر حملے تیز ہوں گے، حزب اللہ نے جنگ کے اگلے مرحلے کا اعلان کر دیا
- Admin
- October 18, 2024
- 0
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو اب نئے مرحلے میں لے جانے کا اعلان کیا ہے جس میں اسرائیل […]
پاکستان میں بھارت سے زیادہ محبت ملی، ڈاکٹر ذاکر نائیک
- Admin
- October 12, 2024
- 0
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گزشتہ روز لاہور میں نامور مبلغ مولانا طارق جمیل سے ان کی رہائش گاہ پر […]